Tuesday, 2 July 2013

Filled Under:

Voice of Shia



امریکا کے خلاف جہاد کا اصل میدان پاکستان نہیں بلکہ افغانستان ہے اور پاکستانی طالبان عہد حاضر کے خوارج ہیں۔ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ افغانی طالبان اپنے وطن کی آزادی کے لیے امریکا کے خلاف جہاد کر رہے ہیں جبکہ پاکستانی طالبان پیشہ ور قاتلوں کا گروہ ہے۔

0 comments:

Post a Comment