یہ جن لوگون کے نام قمر زماں قاہرہ صاھب لے رہے ہیں یہ تو قریے کے قتل ہے یہ تو مزدور ہے !!!!!
یہ عوام کو اصل حقائق کیوں نہیں بتاتے ؟؟؟؟
کیسے ممکن ہے ایک ایٹمی ریاست کے ہوتے ہوے انتنی منظم کاروایاں!!!!!
میں موت کو سعادت اور ظالم کو اپنے اپر بوج سمجھتا ہوں ،،،،،
پاکستان کی داخلی سلامتی کو خطرہ ہے،،،،،،
ہم نہیں چاہتے پاکستان میں انارگی پیدا ہو ،،،،،
قائد شہید عارف حسینی کے کمپلیکس میں دھماکا ناقابل برداشت ہے
ہمارے نوجوان صبر کیے ہووے ہیں ،،،،،،،
ہم نے اب تک پور امن دہرانے دیے ہے ،،،،،،،
ہم نے حکومتوں پر اتمام حجت کردی ہے اگر دہشت گردی کا یہ سلسلہ نہ روکا تو
ملک کو جام کردیں گے ہم نے کوئی اخدام کیا تو پھر پیچھے نہیں ہٹیں گے اور
پھر ہماری قوم گھروں کو واپس نہیں جایں گے
قائد ملت جعفریہ علامہ ساجد نقوی کا سچ ٹی وی پر اظہار خیال
0 comments:
Post a Comment